عید الفطر کے موقع پر مسافروں کےلئے خوشخبری | الرٹ نیوز

 عید الفطر کے موقع پر مسافروں کےلئے خوشخبری

عید الفطر کے موقع پر مسافروں کےلئے خوشخبری


  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق:  

 عید الفطر 2023 کے موقع پر ریلوے مسافروں کےلئے خوشخبری،ریلوے کی جانب سے 5سپیشل ٹرین چلائی جائیں گی۔

پہلی ٹرین ( کراچی سے پشاور کینٹ ) تک 18 اپریل کو چلائی جائے گی،18 اپریل کو ہی دوسری عید سپیشل ٹرین ( کوئٹہ سے راولپنڈی ) تک چلے گی،تیسری عید سپیشل ٹرین 19 اپریل کو ( کراچی سے لاہور ) تک چلائی جائے گی،چوتھی عیدسپیشل ٹرین ( راولپنڈی سے کوئٹہ ) تک 26 اپریل کو چلے گی۔پانچویں سپیشل عید ٹرین ( لاہور سے کراچی ) تک 27 اپریل کو چلائی جائے گی۔

 جاری کردہ : الرٹ نیوز


کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.