وفاقی کابینہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل | الرٹ نیوز



Breaking News


سوشل میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے ۔

 وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات چیت کی گئی، تمام اراکین نے اپنی رائے دی کہ یہ اقلیتی ارکان کا فیصلہ تھا، یہ قابل عمل نہیں ہے ، ہم نے بار بار مطالبہ کیا کہ فل کورٹ بنایا جائے لیکن پی ڈی ایم کی جماعتوں کا مطالبہ مسترد کیا گیا ۔ اجلاس میں تفصیلی غور جاری ہے ، کابینہ نے اتفاق کیاہے کہ فیصلہ مسترد کیا جاتاہے ۔

 جاری کردہ : الرٹ نیوز ۔

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.