سپریم کورٹ پاکستان کا بڑا فیصلہ پاکستان میں انتخابات کب ہونگے؟؟؟ | الرٹ نیوز

 

Election Commission Pakistan

سپریم کورٹ پاکستان کا بڑا فیصلہ پاکستان میں انتخابات کب ہونگے؟؟؟

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

الیکشن کمیشن کو کوئی آئینی و قانونی اختیار نہیں تھا 

سپریم کورٹ نے معمولی تبدیلی کے ساتھ انتخابی شیڈول بحال کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے غیر آئینی فیصلے سے 13 دن ضائع ہوے

سپریم کورٹ نے 14 مئی کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔

اب 14 مئ کو انتخابات ہونگے۔ سپریم کورٹ پاکستان کا بڑا فیصلہ۔۔

 جاری کردہ : الرٹ نیوز

کوئی تبصرے نہیں:

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.